سماء میں جبری برطرفیوں کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس نے شہر کے مخلتف مقامات پر احتجاجی بینرز لگادیئے


سماء میں جبری برطرفیوں کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس نے شہر کے مخلتف مقامات پر احتجاجی بینرز لگادیئے
کراچی پریس کلب، سندھ ہائی کورٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، اور ٹیکنو سٹی کے اطراف لگائے گئے بینرز میں صحافیوں کے معاشی قتل کی مذمت کی گئی ہے

کراچی یونین آف جرنلسٹس نے سماء کے مالک علیم خان سے مطالبہ کیا ہے کہ سماء میں جبری برطرفیوں کا نوٹس لیں


سماء میں حالیہ آنے والے ڈاریکٹرز نیوز نے بیک وقت کراچی ،اسلام آباد اور لاہور سے 9رپورٹرز کو زہنی دبائو ڈال کر جبری استعفی لے لیا تھا
سماء انتظامیہ کے خلاف آئندہ ہفتے تمام صحافی اور سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی مزدور تنظیمیں مشترکہ احتجاج کرینگی