جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر حاکم ابڑو کی جانب سے یونیورسٹی میں کی جانے والی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیئرمین سینڈیکیٹ کو لکھے جانے والے خط کے معاملے پر رجسٹرار جامع بے نظیر اور یونیورسٹی کی اساتذہ یونین کے صدر کی جانب سے بیان جاری کرتے ہوئے کیا گیا ہے کہ، تمام بھرتیاں مکمل قانونی تقاضے پورے کر کے وزیر اعلی سندھ کی اجازت سے کئی گئیں

لاڑکانہ(۔ رپورٹ عاشق پٹھان) جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر حاکم ابڑو کی جانب سے یونیورسٹی میں کی جانے والی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیئرمین سینڈیکیٹ کو لکھے جانے والے خط کے معاملے پر رجسٹرار جامع بے نظیر اور یونیورسٹی کی اساتذہ یونین کے صدر کی جانب سے بیان جاری مزید پڑھیں

لاڑکانہ ضلع میں سیلاب اور بارشوں کے بعد ملیریا نے وبائی شکل اختیار کر لی جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر سیلاب اور بارش کے کیمپوں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں مریض ملیریا میں مبتلا ہو رہے ہیں

لاڑکانہ(۔ رپورٹ عاشق خان) لاڑکانہ ضلع میں سیلاب اور بارشوں کے بعد ملیریا نے وبائی شکل اختیار کر لی جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر سیلاب اور بارش کے کیمپوں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں مریض ملیریا میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس مزید پڑھیں

دین اسلام کی سربلندی کے لیے کربلا کے میدان میں لازوال قربانی دینے والے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کو خراج پیش کرنے کے لیے ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی چہلم حضرت امام حسین علیہ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا،

لاڑکانہ(۔ رپورٹ عاشق خان) دین اسلام کی سربلندی کے لیے کربلا کے میدان میں لازوال قربانی دینے والے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا ساتھیوں کو خراج پیش کرنے کے لیے ملک بھر کی طرح لاڑکانہ میں بھی چہلم حضرت امام حسین علیہ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، چہلم مزید پڑھیں

لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں صدر احمد علی شیخ، سینئر نائب صدر عبدالواحد شیخ اور نائب صدر پون کمار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں،

لاڑکانہ(۔ رپورٹ عاشق خان) لاڑکانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں صدر احمد علی شیخ، سینئر نائب صدر عبدالواحد شیخ اور نائب صدر پون کمار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں، بلا مقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداروں کو پھولوں کے ہار پہنا کر اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، واضع رہے کہ گذشتہ 11 مزید پڑھیں

ہلالِ احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ 500 گھرانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا، اِس حوالے سے عیدگاہ شیخ زید کالونی لاڑکانہ میں تقریب منعقد کی گئی۔

لاڑکانہ(۔ رپورٹ عاشق خان ) ہلالِ احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ 500 گھرانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا، اِس حوالے سے عیدگاہ شیخ زید کالونی لاڑکانہ میں تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ طارق منظور چانڈیو اور ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے متاثرہ افراد مزید پڑھیں