
شہرت یافتہ امریکی نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر ’اوزی‘ کہتے ہیں کہ 74فی صد خواتین کو معلوم ہی نہیں ہوتاکہ انھیں صحت مند رہنے کے لیے کن وٹامنز کی ضرورت ہے۔ آج کی تیز تر دُنیا میں خواتین سے متعلق یہ انکشاف یقیناً حیران کن نہیں۔ کئی خواتین اپنی مصروفیات اور کچھ اپنی لاعلمی کے باعث اس بات مزید پڑھیں





























































