🔴 فیض حمید کی بیوی نہیں 🚨 فائزہ شکیل کی پریس کانفرنس کوئٹہ 🚨 چونکا دینے والا بیان


🔴 فیض حمید کی بیوی نہیں 🚨 فائزہ شکیل کی پریس کانفرنس کوئٹہ 🚨 چونکا دینے والا بیان

🔴 فیض حمید کی بیوی نہیں 🚨 فائزہ شکیل کی پریس کانفرنس کوئٹہ 🚨 چونکا دینے والا بیان
🔴 Not Faiz Hameed Wife 🚨 Faiza Shakeel Press Conference Quetta 🚨 Shocking Statement

” فیض حمید کی بیوی کہہ رہے ہیں”

عسکری مجرم سے میرا تعلق ناممکن ہے

انوکھی پریس کانفرنس

Faiza Shakeel Press Conference Quetta 🔴 Not Faiz Hameed Wife Live 🚨 Shocking Statement

#FaizaShakeel #FaizHameed #SBKUniversity #Quetta #PressConference #DailyQudrat #BreakingNews #Scandal #ViralVideo

Watch live press conference of Faiza Shakeel from SBK University Quetta clarifying the viral rumors regarding her alleged marriage to General Faiz Hameed she strongly denies the claims saying “People are calling me Faiz Hameed’s wife” Faiza Shakeel states it is impossible for her to be associated with a “military criminal” and clears her name Daily Qudrat exclusive updates
=========================


جرائم مشترکہ لیکن سزا یکطرفہ کیوں؟
=======================

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایک ہزار علماء کی جانب سے افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں طاہر اشرفی نے کہا کہ کسی بھی افغانی کے عسکری سرگرمیوں کے لیے ملک سے باہر نہ جانے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہیں، ہم اس اعلامیے کو عملی صورت میں دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وحشت اور دہشت کا خاتمہ ہو۔

علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ یہ ایک درست اور مثبت قدم ہے مگر اس پر عملدرآمد افغانستان کی عبوری حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے افغانستان میں کبھی کوئی دہشت گردی نہیں ہوئی، افغانستان سے پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے۔

علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہنا ہے کہ اسلام کا پیغام امن و سلامتی پاکستان اور افغانستان دونوں پر لاگو ہوتا ہے، اللّٰہ اس خطے کو امن نصیب کرے