
چین میں دنیا کی پہلی فلائنگ کار فیکٹری نے پیداوار شروع کر دی چین میں دنیا کی پہلی فلائنگ کار فیکٹری نے پیداوار شروع کر دی۔سالانہ دس ہزار ماڈیولز کی پیداوار، ہر 30 منٹ بعد ایک فلائنگ کاراسمبل کرنے کی صلاحیت ہے۔چین کی Xpeng کی فلائنگ کار ذیلی کمپنی ایرج نے گوانگزو میں دنیا کی مزید پڑھیں
















































