یونیورسٹی آف لورالائی اور آفاق (AFAQ) کے باہمی اشتراک سے ایک شاندار اور پُرجوش ”ایجوکیشنل فیسٹیول 2025” کا انعقاد کیا گیا

لورالائی18 اکتوبر:یونیورسٹی آف لورالائی اور آفاق (AFAQ) کے باہمی اشتراک سے ایک شاندار اور پُرجوش ”ایجوکیشنل فیسٹیول 2025” کا انعقاد کیا گیا، جس میں 38 مختلف اسکولوں کے طلبہ نے 200 سے زائد سائنسی، فنی اور تخلیقی منصوبے پیش کیے۔ اس تعلیمی میلے کا مقصد طلبہ کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں، سائنسی سوچ اور فنکارانہ مہارتوں مزید پڑھیں

صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ اور پروانشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان کے سیکرٹری وحید شریف عمرانی کی خصوصی ہدایت پر پی ٹی اے بلوچستان، ڈسٹرکٹ پولیس اور ٹریفک پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گاڑیوں، اضافی لائٹس، بغیر پرمٹ اور بغیر اجازت روٹ استعمال کرنے والی لوڈنگ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا

صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان محمد حیات کاکڑ اور پروانشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بلوچستان کے سیکرٹری وحید شریف عمرانی کی خصوصی ہدایت پر پی ٹی اے بلوچستان، ڈسٹرکٹ پولیس اور ٹریفک پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی گاڑیوں، اضافی لائٹس، بغیر پرمٹ اور بغیر اجازت روٹ استعمال کرنے والی لوڈنگ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف تربت کی سنڈیکیٹ کے پندرہویں اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ تجاویزاور نظرثانی شدہ بجٹ مالی سال 2024-25 کی توثیق کے بعد انہیں باضابطہ منظوری کے لئے یونیورسٹی کیسینیٹ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیا

تربت[18اکتوبر: یونیورسٹی آف تربت کی سنڈیکیٹ کے پندرہویں اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے بجٹ تجاویزاور نظرثانی شدہ بجٹ مالی سال 2024-25 کی توثیق کے بعد انہیں باضابطہ منظوری کے لئے یونیورسٹی کیسینیٹ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ سینڈیکیٹ اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیرصدارت یونیورسٹی کے ویڈیو کانفرنس روم مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام * 19 اکتوبر دنیا بھر میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، گورنر سندھ * چھاتی کا سرطان خواتین میں سب سے عام بیماری ہے، اس کی بروقت تشخیص مزید پڑھیں

‏پاکستان اور افغانستان کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق — مذاکرات دوحہ میں مکمل

‏پاکستان اور افغانستان کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق — مذاکرات دوحہ میں مکمل ‏ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران دونوں ممالک نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ ‏ مذاکرات کی میزبانی ریاستِ قطر نے کی، جبکہ جمہوریہ ترکیہ نے ثالثی کا کردار مزید پڑھیں