گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

* 19 اکتوبر دنیا بھر میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، گورنر سندھ

* چھاتی کا سرطان خواتین میں سب سے عام بیماری ہے، اس کی بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے، گورنر سندھ

* خواتین کو اپنی صحت کے بارے میں باخبر رہنا چاہیے، معمول کے مطابق چیک اپ بہت ضروری ہے، گورنر سندھ

* حکومت، طبی ماہرین اور سماجی تنظیمیں مل کر آگاہی کو عام کریں، گورنر سندھ

* چھاتی کے سرطان کے خلاف عوامی آگاہی مہم وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ

* ہر عورت کی زندگی قیمتی ہے، بروقت تشخیص ہی بہترین دفاع ہے، گورنر سندھ

* عالمی ادارہ صحت کی “گلوبل بریسٹ کینسر انیشی ایٹو” جیسے اقدامات لائقِ تحسین ہیں، گورنر سندھ