
اینمیرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری اعظم خان نوحانی نے کہا ہے کہ سیف سٹی پروجیکٹ وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی دلچسپی اور ہدایت پر تیزی سے عملی شکل اختیار کر رہا ہے، جو کراچی کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس محفوظ ترین شہروں میں شامل کرنے کی سمت ایک اہم مزید پڑھیں
















































