ہمایوں سعید کی فلم ’لو گرو‘ ہولی وڈ فلم سے متاثر یا نقل؟

پاکستانی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور لیجنڈری فلم اسٹار سلطان راہی کے صاحبزادے حیدر سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی نئی فلم ”لوگرو“ بھارتی فلم کی نقل تھی۔ حیدر سلطان نے حال ہی میں یو ٹیوب چینل آر این این میں شرکت کی جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی کیخلاف کوئی مواد موجود نہیں: وکیل فیصل ملک

09 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی کیخلاف کوئی مواد موجود نہیں: وکیل فیصل ملک ( 09 ) اے ٹی سی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اُمید ہے اس کیس میں بانی پی ٹی آئی کو انصاف ملے گا۔ فیصل ملک کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہوائی جہاز میں ہمیشہ بائیں طرف سے ہی سوار کیوں کرایا جاتا ہے؟

اگر آپ نے کبھی کسی ایئرلائن سے سفر کیا ہو تو شاید آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ مسافروں کو ہمیشہ جہاز کے بائیں دروازے سے ہی داخل کروایا جاتا ہے۔ دنیا کی تقریباً تمام ایئرلائنز اس اصول پر عمل کرتی ہیں — دائیں طرف کے دروازے عام طور پر مسافروں کے لیے استعمال نہیں مزید پڑھیں

چڑیا گھر میں ہاتھیوں کی دلچسپ سرگرمی — کدو کچلنے کا منفرد کھیل

پورٹ لینڈ، امریکہ میں ہر سال خزاں کے موسم میں ایک منفرد تقریب منعقد ہوتی ہے جسے ”اسکوئشنگ آف دی اسکویش“ یعنی کدو کچلنے کا دن کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر بڑے بڑے ہاتھی اپنے دیوہیکل قدموں سے آدھا ٹن وزنی کدّو توڑ کر تماشائیوں کو خوب محظوظ کرتے ہیں۔ اس بار سب کی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی بڑی کارروائی، بحیرہ عرب سے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ کر دنیا بھر میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ کمبائنڈ میری ٹائم فورس کے مطابق دو کشتیوں سے برآمد منشیات کی قیمت97 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد بتائی گئی ہے۔ کمبائنڈ میری ٹائم فورس نے کہا کہ دونوں کشتیوں مزید پڑھیں