پنجاب انسدادِ پولیو پروگرام کے تحت عالمی یومِ پولیو کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پنجاب انسدادِ پولیو پروگرام کے تحت عالمی یومِ پولیو کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیر صحت خواجہ عمران نذیر، وزیر اعلیٰ کی فوکل پرسن برائے پولیو محترمہ عظمیٰ کاردار اور پروگرام سربراہ عدیل تصور نے صدارت کی۔ خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ “ورلڈ پولیو ڈے یاد دہانی ہے کہ پولیو کے مزید پڑھیں

عاصم اظہر نے تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کر کے مداحوں کو حیران کر دیا

پاکستان کے معروف پاپ گلوکار عاصم اظہر نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں اور صرف ایک مختصر لیکن پراثر اسٹوری چھوڑی: ”خدا حافظ“۔ اب عاصم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بالکل صاف ہے، اور مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی ریاض میں چیئرمین پولیو اوور سائیٹ بورڈ ڈاکٹر کرس ایلس اور ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر حنان بلخی سے ملاقات

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی ریاض میں چیئرمین پولیو اوور سائیٹ بورڈ ڈاکٹر کرس ایلس اور ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر حنان بلخی سے ملاقات وزیرِ صحت نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے وزیرِاعظم کی قیادت میں پختہ عزم رکھتے ہیں۔ پولیو مہمات کو مؤثر بنانے مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی ، شعبہ خرد حیاتیات کی تحقیقی لیب ، LIDIR نے ایک روزہ ورکشاپس ، با عنوان “حوالہ نویسی آسان بنائی گئی: نوجوان محققین کے لیے ایک ورکشاپ” سر سکندر خان شیروانی کی زیر نگرانی منعقد ہوئی

وفاقی اردو یونیورسٹی ، شعبہ خرد حیاتیات کی تحقیقی لیب ، LIDIR نے ایک روزہ ورکشاپس ، با عنوان “حوالہ نویسی آسان بنائی گئی: نوجوان محققین کے لیے ایک ورکشاپ” سر سکندر خان شیروانی کی زیر نگرانی منعقد ہوئی اس موقع پر تحقیق میں قدم رکھنے والے نئے طلبہ و طالبات کو ایک اہم تحقیقی مزید پڑھیں

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ممبر صوبائی اسمبلی روما مشتاق مٹو کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں شرکت فرمائی

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ممبر صوبائی اسمبلی روما مشتاق مٹو کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں شرکت فرمائی۔ سید ناصر حسین شاہ نے دولہا دلہن کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔