سلمان خان اور گووندا کی مشہور جوڑی ایک بار پھر اکٹھے، مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

2007 کی سُپرہٹ کامیڈی فلم ’پارٹنر‘ کی جوڑی سلمان خان اور گووندا کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری آگئی۔ انڈین میڈیا کے مطابق سلمان خان اور گووندا کے فلم ’پارٹنر‘ کے سالوں بعد دوبارہ ایک ساتھ کام کرنے کی خبروں نے ان کے مداحوں کو بے حد پُرجوش کر دیا۔ پروجیکٹ سے قریب ایک ذرائع نے مزید پڑھیں

پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے تعاون سے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں طلبات کے تیار کردہ انسدادِ پولیو پر مبنی آرٹ ورک کی نمائش منعقد کی گئی۔

پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے تعاون سے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں طلبات کے تیار کردہ انسدادِ پولیو پر مبنی آرٹ ورک کی نمائش منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کی فوکل پرسن برائے پولیو محترمہ عظمیٰ کاردار نے طلبات کی تخلیقی کاوشوں کو سراہا اور نوجوانوں پر زور دیا کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دی گئی

( 9 ) مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دی گئی ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات پر سماعت کی۔ عدالت نے 25 نومبر تک متعلقہ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک کر ان کی مزید پڑھیں

سالانہ تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی سہولت کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات

سالانہ تبلیغی اجتماع کے شرکاء کی سہولت کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات لاہور ہائی وے ڈیژن نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے احکامات پر رائیونڈ کے روڈز پر پیچ ور ک برق رفتاری سے مکمل کر لیے 5ارب68 کروڑ روپے کی لاگت سے رائیونڈ کی 70 کلومیٹر طویل سڑکوں کی مزید پڑھیں

شہرِ قائد میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد مؤثر کارروائیاں

شہرِ قائد میں ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد مؤثر کارروائیاں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان (E-Challan) نظام کے باضابطہ افتتاح کے بعد مجموعی طور پر 2 ہزار 662 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر درج ذیل کارروائیاں عمل میں آئیں: اوور مزید پڑھیں