
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل چھٹا اجلاس افغان سمیت کسی بھی غیر ملکی کو پراپرٹی کرایے پر دینے والوں پر ایف آئی آر کا اندراج یقینی بنانے کا حکم غیر قانونی طور مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی کے لئے مساجد میں اعلان کرانے کی ہدایت افغان سمیت مزید پڑھیں
















































