“جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 55 رنز سے شکست دے دی”

راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 195 رنز کا بڑا ہدف دیا، جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 139 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ریزا ہینڈرکس نے 60 رنز، مزید پڑھیں

عروج اظہر کیانی نے پاکستان کا نام روشن کر دیا

پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ نیزہ باز (ٹینٹ پیگر) عروج اظہر کیانی کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن (ITPF) کی جانب سے باضابطہ طور پر ‘ویمن آف دی ایئر 2025’ منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس اعزاز کے لیے پوری دنیا سے صرف پانچ کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کئے گئے تھے، جن میں سے مزید پڑھیں

“راولپنڈی: کتاب نہ لانے پر استاد نے تشدد کر کے طالب علم کا بازو توڑ دیا”

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں نجی اسکول کے ٹیچر نے کتاب نہ لانے پر مبینہ تشدد کر کے طالب علم کا بازو توڑ دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلے ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔ صادق آباد میں قائم نجی اسکول میں تین بہن بھائی زیر تعلیم ہیں، جن میں سے نویں جماعت کے طالب علم مزید پڑھیں

“پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا کی جانب روانہ ہوگا”

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا میں قدم رکھے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ اور کمرشل سیٹلائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

“کوئٹہ کے آسمان پر حیرت انگیز رنگین ہالہ، ماہرین نے بتا دی اصل حقیقت”

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں آج صبح آسمان پر خوبصورت رنگین روشنیوں کا ہالہ نظر آیا جسے شہریوں نے ناصرف اپنے کیمروں میں محفوظ کیا بلکہ سوشل میڈیا پر اسے شیئر بھی کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمۂ موسمیات کا مؤقف بھی سامنے آ گیا ہے جس میں ان روشنیوں مزید پڑھیں