ماسکو: آسمان میں پراسرار جلتے ہوئے گولے نے شہریوں میں خوف پیدا کر دیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں آسمان پر روشنی کے چمکتے پراسرار آگ کے گولے نے لوگوں کو حیران اور خوفزدہ کردیا، کئی علاقوں میں سینکڑوں افراد نے اس کا مشاہدہ کیا۔ گزشتہ شب ماسکو کا آسمان اچانک ایک پراسرار منظر سے جگمگا اٹھا، آسمان میں ایک چمکتا ہوا سبز آگ کا گولا برق رفتاری سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ترکیہ کے یوم جمہوریہ کے موقع پر پیغام

وزیراعظم کا ترکیہ کے یوم جمہوریہ کے موقع پر پیغام ترکیہ کے 102ویں یوم جمہوریہ کے پرمسرت موقع پر، میں اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب ایردوان اور ترکیہ کے برادر عوام کو اپنی پرتپاک مبارکباد پیش کرنے میں پاکستانی عوام کے ساتھ شامل ہوں : وزیراعظم کئی دہائیوں کے دوران صدر ایردوان کی جرات مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ کو آسٹریلیا کنسرٹ سے قبل انتہا پسند تنظیم کی جانب سے دھمکیاں

بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کو آسٹریلیا میں ہونے والے اپنے کنسرٹ سے پہلے ایک انتہا پسند تنظیم کی جانب سے سنگین دھمکیاں دی گئی ہیں۔ یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب دلجیت نے حال ہی میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن کے پاؤں چھوئے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

این بی پی کا ’پنک ٹوبر 2025‘: ملک گیر مہم برائے چھاتی کے سرطان سے آگاہی

نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے مہینے ’’پنک ٹوبر 2025‘‘ کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی مہم کا آغاز کیا، جس کے تحت آگاہی سیشنز، مفت اسکریننگ کیمپس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مہم بینک کے اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ مزید پڑھیں

ایپل چار کھرب ڈالر کی مارکیٹ ویلیو کے ساتھ دنیا کی تیسری بڑی ٹیک کمپنی بن گئی

آئی فون بنانے والی کمپنی ‘ایپل’ 4 کھرب ڈالر مارکیٹ ویلیو رکھنے والی دنیا کی تیسری بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بن گئی ہے۔ ایپل سے قبل 2 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں، این ویڈیا (Nvidia) اور مائیکروسافٹ (Microsoft)، ہی 4 کھرب ڈالر کی حد عبور کر چکی ہیں، جن میں این ویڈیا تقریباً 5 کھرب ڈالر کی مالیت مزید پڑھیں