وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے اپنے چچا وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے انکو سالگرہ کی مبارکباد دینے پر انکا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے اپنے چچا وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے انکو سالگرہ کی مبارکباد دینے پر انکا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ۔ #HBDCMMARYAM

دنیا بھر میں ماحول کی بہتری کے لیے کام کرنے والی تنظیم گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی

دنیا بھر میں ماحول کی بہتری کے لیے کام کرنے والی تنظیم گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دےدی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق قرض مزید پڑھیں

ای چالان کا دوسرا روز: 24 گھنٹوں میں 4,301 مزید شہریوں پر کارروائی

شہر قائد میں ای چالان کے دوسرے دن چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار 301 شہریوں کے چالان کیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ای چالان کے آغاز کے بعد گزشتہ روز دوسرا دن تھا، جس میں مکمل 24 گھنٹوں کی مانیٹرنگ رپورٹ سامنے آ گئی ہے، اس دوران ٹریفک قوانین کی مزید پڑھیں

عہدِ حاضر میں مارکسزم کی معنویت (حصہ اول)

عہدِ حاضر میں مارکسزم کی معنویت (حصہ اول) مصنف نے پہلے باب میں ’ مارکسزم اپنی عنصریت کھوچکا ہے‘ کے موضوع پر خاصی بحث کی ہے ڈاکٹر توصیف احمد خان ’ عصر حاضر میں مارکسزم کی معنویت، پاکستان اور تیسری دنیا کے نظریاتی مباحث ‘‘ رانا اعظم کی ایک شاندار تصنیف ہے۔ انھوں نے زندگی مزید پڑھیں

کرن جوہر ’اے دل ہے مشکل‘ کی 9ویں سالگرہ میں فواد خان کا ذکر نہ کرنے پر تنقید کی زد میں

بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر ’اے دل ہے مشکل‘ کی 9ویں سالگرہ کی تقریب میں فواد خان کا ذکر نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلمساز کرن جوہر نے فلم کے سیٹ سے چند ان دیکھی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ خود، رنبیر کپور اور مزید پڑھیں