شہر کی تمام شاہراؤں اور قبرستانوں پر سولر لائٹ کی تنصیب کا کام جلد شروع کیا جائے گا مئیر عبدالروف غوری

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان شہر کی تمام شاہراؤں اور قبرستانوں پر سولر لائٹ کی تنصیب کا کام جلد شروع کیا جائے گا مئیر عبدالروف غوری تفصیلات کے مطابق میرپورخاص مئیر عبدالروف غوری کا کہنا تھا کہ شہر میں حالیہ بارشوں میں کارپوریشن کی حدود میں شاہراہوں پر ٹوٹ پھوٹ کے بعد وہاں اسفالٹ روڈ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ 31 اکتوبر1986؁ء کراچی و حیدرآباد کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ 31 اکتوبر1986؁ء کراچی و حیدرآباد کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے میرپورخاص ڈسٹرکٹ آفس میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد ہوا جس میں اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی شفیق احمد، جاوید آرائیں،ڈسٹرکٹ انچارج خالد تبسم، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارجز آفاق مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل میرواہ گورچانی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص کی تحصیل میرواہ گورچانی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد تفصیلات کے مطابق ہو شربا مہنگائی کے دور میں غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں تو شادی جیسا اہم فریضہ سر انجام دینا مشکل ہی نہیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گندم امدادی پیکج کے فوری اجرا کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گندم امدادی پیکج کے فوری اجرا کی ہدایت کردی گندم کی بروقت کاشت کےلیے یوریا اور ڈی اے پی کے پیسوں کی فراہمی شروع کی جائے، وزیراعلیٰ 4 لاکھ 12 ہزار کسانوں کو 55 ارب روپے کا پیکج دیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ نے رجسٹریشن کی تاریخ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کشمور کندھ کوٹ پل منصوبے کی پیش رفت پر اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کشمور کندھ کوٹ پل منصوبے کی پیش رفت پر اجلاس نومبر سے جون تک تعمیرانی کام کو تیز کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ تعمیراتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو چکی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ اگلے ہفتے دوبارہ اجلاس ہوگا، آئندہ ماہ اچانک دورہ بھی کروں گا، وزیراعلیٰ کا اعلان مزید پڑھیں