35 سال پرانی کار کا انوکھا انجام: دیوہیکل کدو گرا کر الوداع کہا گیا

امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک پرانی کار کو منفرد انداز میں الوداع کہا گیا۔ دیوہیکل کدو کو تقریباً 14 منزل کی بلندی سے گرایا جس کے نتیجے میں کار پچک کر رہ گئی۔ ایلن گیبرٹ کا کہنا ہے کہ اس کی 1991 کی جیئو میٹرو کار اس سال بالآخر چلنا بند ہو گئی تھی، لہٰذا مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 39روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 “ کا شاندار افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کردیا

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 39روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025 “ کا شاندار افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کردیا امن کے حقیقی سفیر فنکار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا کربلا غزہ تھا، ورلڈ کلچر فیسٹیول کی پہلی تھیم ”امن“ کا قیام مزید پڑھیں

سیال ہاؤس انورآباد پر تحصیل باکرانی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے 1200 سے زائد خاندانوں میں معذور افراد میں سولر پلیٹس اور خواتین میں سلائی مشین تقسیم

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان صدر آصف علی زرداری صاحب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ کی ہدایات پر ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب پی پی پی تحصیل باکرانی کے صدر سردار طارق انور خان سیال صاحب سردار شاہ رُخ انور خان سیال صاحب کی جانب سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف ایک حقیقت، مینڈیٹ تسلیم کیے بغیر ملک میں استحکام ممکن نہیں، راجہ خان جکھرانی

تحریک انصاف ایک حقیقت، مینڈیٹ تسلیم کیے بغیر ملک میں استحکام ممکن نہیں، راجہ خان جکھرانی خیبر پختون خواہ کے ساڑھے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل افریدی کو عدالتی حکم کے باوجود قائد عمران خان سے نہ ملنے دیا جانا ائین پاکستان اور عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے 26 ویں آئینی ترمیم نے مزید پڑھیں

این ایل سی کا بین الاقوامی شپنگ نیٹ ورک وسعت اختیار کر گیا,پاکستان سے چین اور ملائشیا تک سمندری راہداری کامیابی سے فعال

این ایل سی کا بین الاقوامی شپنگ نیٹ ورک وسعت اختیار کر گیا,پاکستان سے چین اور ملائشیا تک سمندری راہداری کامیابی سے فعال نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کا نئی سمندری راہداری کے ذریعے پاکستان کو چین اور جنوب مشرقی ایشیا سے منسلک کرنے والی شپنگ سروس کا کامیاب آغاز چین اور ملائشیا سے مزید پڑھیں