وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا

خبرنامہ نمبر8273/2025 کوئٹہ، 31 اکتوبر ۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی محکموں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے تفصیلی بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ 38 محکموں کی مزید پڑھیں

ملکی معیشت کو عوام دوست بنانے کی ضرورت ہے۔ سید امان شاہ

پریس ریلیز ملکی معیشت کو عوام دوست بنانے کی ضرورت ہے۔ سید امان شاہ فرسودہ کرپٹ نظام نے ملک کو خطرناک دورائے پر لاکھڑا کردیا ہے، جس کی تبدیلی ضروری ہے عوام پاکستان پارٹی کی منشور میں بلوچستان کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔صوبائی کنوینئر اے پی پی کوئٹہ /کراچی(پ ر) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے مزید پڑھیں

لاہور میں مقیم ہندو مہمانوں کے اعزاز میں دیوالی کی رنگا رنگ تقریب

روشنیوں، رنگوں اور مسکراہٹوں سے جگمگاتی ایک شام مقامی این جی او، برگد کے زیر اہتمام دیوالی کی تقریب لاہور میں اس وقت ایک خوبصورت منظر پیش کر رہی تھی جب مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد ایک ہی چھت تلے امن، محبت اور ہم آہنگی کا پیغام دے رہے تھے۔ اگرچہ پاکستان بھر مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی نیوز اینکر متعارف

میڈیا کی دنیا میں انقلاب برپا ہو گیا دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پریزنٹر متعارف کرا دی گئی۔ مصنوعی ذہانت جیسے جیسے انسانی شعبہ جات میں داخل ہو رہی ہے، ویسے ویسے ان شعبوں سے وابستہ انسانوں میں بے روزگاری کا خدشہ بڑھتا جا رہا ہے۔ برطانوی چینل 4 نے دنیا کی پہلی مزید پڑھیں

فرانس کے شہر لیون میں سنسنی خیز ڈکیتی

فرانس کے شہر لیون میں سونا صاف کرنیوالی ایک لیبارٹری پر مسلح ڈاکوؤں کے حملے نے ملک بھر میں سنسنی پھیلا دی۔ چھ مسلح افراد نے فوجی معیار کے ہتھیاروں اور دھماکہ خیز مواد کا استعمال کرتے ہوئے گولڈ ریفائننگ لیبارٹری پر حملہ کیا، جس کے دوران پانچ ملازمین زخمی ہو گئے۔ واقعہ جمعرات کی مزید پڑھیں