بارش کی وجہ سے میچ مختصر ہو کر سات سات اوورز پر مشتمل ہو گیا

پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا برسبین میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی وجہ سے مختصر کر دیا گیا اور ساتھ ساتھ اوورز پر مشتمل اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیتا رضوان نے پہلے اسٹریلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی چھٹے اوور میں اسٹریلیا کا سکور 64 رنز دو وکٹوں مزید پڑھیں

عمران حلیم شیخ نے کراچی پریس کلب اور صحافی برادری کی خدمات کو سراہتے ہوئے آزادی صحافت اور بحالی جمہوریت کے لئے اپنا تاریخی کردار ادا کرنے پر کراچی پریس کلب کو خراج تحسین پیش کیا

بنک اسلامی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران حلیم شیخ نے کراچی پریس کلب کی دعوت پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، اس موقع پر سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد، جوائنٹ سیکریٹری محمد منصف،سیکریٹری فنانس کمیٹی کراچی پریس کلب احتشام مفتی ، ڈپٹی سیکریٹری رضوان عامر، سینئیر کامرس رپورٹر مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غبن

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غبن خواتین خود اپنے کارڈ کو استعمال کرنا نہیں جانتیں تو اس کا فائدہ بینک کا عملہ اٹھاتا ہے ================= ڈاکٹر توصیف احمد خان =============== سندھ حکومت کے 26 ہزار 500 ملازمین اور افسروں کے قریبی عزیزوں نے کئی برسوں تک جعل سازی کے ذریعے بے نظیر انکم سپورٹ مزید پڑھیں

برسبین پر کالی گھٹائیں ، بارش برسانے والے کالے بادل گراؤنڈ پر پہنچ گئے ، ٹاس میں تاخیر میچ میں مشکلات

پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز شروع ہوتے ہی کالی گھٹائیں میدان میں پہنچ گئیں اور برسبین کرکٹ گراؤنڈ پر بارش برسانے والے کالے طوفانی بادل چھا گئے کرکٹ ٹیمز گراؤنڈ پہنچ چکی ہیں لیکن ٹاس تاخیر کا شکار میچ مشکلات سے دو چار لگتا نہیں کہ میچ مکمل ہو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مواصلات کی زیرصدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا اعلی سطح اجلاس

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اعلی سطح اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں زیرو ٹالرنس اپناتے ہوئے کرپٹ افسران و اہلکاران کے خلاف بلا امتیاز سخت ایکشن کرنے کا حکم دیا ۔ انہوں نے چیئرمین این ایچ اے کو مزید پڑھیں