کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ قومی کھیل کی بہتری کیلئے وہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سمیت سب کو ساتھ لیکر چلیں گے

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ قومی کھیل کی بہتری کیلئے وہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سمیت سب کو ساتھ لیکر چلیں گے،، کراچی کے کھلاڑیوں کو ملازمت دلانا اور میدانوں کو آباد کرنا اولین ترجیح ہوگی ،، وزیر اعلی سندھ اور گورنر سندھ مزید پڑھیں

سالانہ ڈیزرٹ چیلینج 2024 جھل مگسی موٹربائیک ریس کراچی کے محمد عادل نے جیت لی

پریس ریلیز سالانہ ڈیزرٹ چیلینج 2024 جھل مگسی موٹربائیک ریس کراچی کے محمد عادل نے جیت لی 18 کلامیٹر کے مشکل ٹریک پر 12 بائیکرز نے حصہ لیا.راولپنڈی کے ثاقب شاہ کی دوسری، کوئیٹہ کے عبدالمقیت کی تیسری پوزیشن رہی فاتح محمد عادل کو سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد محسن خان، سیکریٹری مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلے ایک روزہ میچ میں شاندار فتح

(تحریر: نوید انجم فاروقی) جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان کھیلی جانے والی حالیہ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے تین وکٹوں سے جیت کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پچاس اوورز میں مزید پڑھیں

پاکستان، جنوبی افریقا ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاکستان، جنوبی افریقا ون ڈے سیریز ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ ایک روزہ میچز کی ٹرافی کی رونمائی تقریب میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان اور جنوبی افریقی کیپٹن ٹیمبا باووما نے شرکت کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون مزید پڑھیں

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس لاہور۔ اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس لاہور۔ اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا اتفاق رائے سے انتخابی عمل مکمل لاہور۔ بیگم عشرت اشرف چیئر پرسن، خالد محمود صدر جبکہ ناصر اعجاز تنگ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے لاہور۔ اجلاس میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ساتھ معاملات کے حل کے لیے چیئرپرسن، صدر مزید پڑھیں