“احتجاج کے دوران شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا”

سرکاری اداروں کے خلاف احتجاج کرنے والا شخص موبائل فون ٹاور پر چڑھ گیا۔ ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ احتجاج کرتے ہوئے شہری کا کہنا تھا کہ میرا 2 ہزار روپے کا چالان کیا گیا، وزیر داخلہ یہاں خود آکر یقین دہانی کروائیں تو ٹاؤر سے اتروں گا۔ موقع پر مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ہائی اسپیڈ ٹرین چلانے کا حکومتی فیصلہ

وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان جدید ہائی سپیڈ ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد سفر کے وقت کو کم کر کے اسے جدید بنانا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس اجلاس مزید پڑھیں

“راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان جدید تیز رفتار ٹرین منصوبے کا اعلان”

راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت (جڑواں شہروں ) کے درمیان تیز رفتار اور جدید ٹرین سروس شروع کرنے کے منصوبے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ منصوبے کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر محض 20 منٹ میں طے ہوگا، جس سے شہریوں کا وقت اور ایندھن دونوں بچیں گے جب کہ ٹریفک دباؤ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: رمشاہ کالونی میں باپ، بیٹا اور بیٹی قتل

تھانہ آئی نائن کی حدود رمشاہ کالونی میں باپ، بیٹا اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت اکرام پال (والد)، شبیر (بیٹا) اور نیہا (بیٹی) کے نام سے ہوئی۔ مقتولین کا تعلق کرسچن کمیونٹی سے تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تینوں افراد کیلاشیں ایک ہفتہ پرانی ہیں، لاشوں کو مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی قومی صحت میں میڈیکل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کی ملتوی کرنے کی درخواست

قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے اجلاس میں میڈیکل کالجز کا داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر مرزا آفریدی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے باعث ملک بھر میں ہنگامی صورتحال ہے، پی ایم ڈی سی مزید پڑھیں