
پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سیکیورٹی سسٹم راولپنڈی ریلوےاسٹیشن پرنصب کردیا گیا،ایک سو اسی سے زائد کیمرے 24 گھنٹے ریلوے لائن ،ٹکٹ گھر سمیت راولپنڈی اسٹیشن کے چپےچپے کی مانیٹرنگ کریں گے،سیکیورٹی سسٹم کا ایک ڈیٹا بیس بھی موجود ہے۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا ہرگوشہ اب ایک خاموش مگرچوکس نظام کی مسلسل نگرانی میں مزید پڑھیں
















































