
شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان بھی ہے جس کے نتیجے میں حدِ نگاہ جزوی طور پر متاثر ہونے کی بھی توقع ہے۔
لاہور: شہریوں نے اسموگ سے متعلق احتیاطی تدابیر کی ماہرین کی ہدایات کو ہوا میں اڑا دیا
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 23.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوائیں ہلکی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 88 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست ہے، اسموگ کے باعث پنجاب حکومت نے لاہور میں آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کردیے ہیں۔
سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ڈائیلاگ سے ہی اسموگ کے معاملات بہتر کرسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے ساتھ بات چیت کے لیے آج وزارت خارجہ کو خط لکھیں گے، جبکہ اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے۔
لاہور: اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی
نارووال، حافظ آباد، فیصل آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں اینٹی اسموگ آپریشن جاری ہے۔
لاہور میں جمعے اور اتوار کی رات کو ہیوی وہیکلز داخلے پر پابندی عائد کی گئی۔
لاہور میں محکمۂ ٹرانسپورٹ کے ترجمان کے مطابق رواں سال اکتوبر میں 1ہزار 344 گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں، 2 ہزار397 گاڑیوں کے خلاف چالان اور1 کروڑ روپے کے جرمانےعائد کیے گئے، 9 ہزار گاڑیوں کی فٹنس کا معائنہ کیا گیا اور 2 ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا۔
محکمۂ ٹرانسپورٹ کے ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ 5 ہزار گاڑیوں کو تکنیکی معیار پر پورا اترنے پر فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے۔
وائلڈ لائف،انڈوں سے نکلنے والے 300کچھوؤں کوسمندرمیں چھوڑدیا
کراچی (جمشید بخاری)سندھ وائلڈ لائف نے انڈوں سے نکلنے والے 300کچھوؤں کو سمندرمیں چھوڑدیا، کچھوؤں کے بچوں کی عمریں ایک سے دوروزکے لگ بھگ ہیں ،رواں سال کے سیزن کے آغازسے اب تک 8گرین ٹرٹلز مادہ کے 8 ہزارانڈوں کو گھونسلے میں رکھاجاچکا ہے، انڈوں سے بچے نکلنے کا دورانیہ 45سے60دن پرمحیط ہوتاہے۔
سی ویو پر کار میں گولی چلنے سے خاتون زخمی ، ایک شخص گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی ویو پر کار میں گولی چلنے سے خاتون زخمی ہوگئی ،پولیس نے فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق سی ویوعبدالستار روڈ پر گاڑی کے اندر فائرنگ سے39سالہ ارم دختر عبد العزیز زخمی ہوگئی ،پولیس کے مطابق گولی خاتون کی کہنی سے چھو کر گزری،ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون کار میں عمر نامی شخص کے ساتھ موجود تھی ، ابتدائی بیان کے مطابق عمر کی لائسنس یافتہ پسٹل سے اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمی ہوئی ہیں، درخشاں پولیس نے فائرنگ کے الزام میں عمر کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ اسلحہ اور گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























