ضلع بدین میں ترقیاتی منصوبوں کے ضمن میں ماسٹر پلان مرتب کیا جا رہا ہے جس میں لنک روڈز، سڑکیں اور واٹر سپلائی کی اسکیمیں شامل ہیں۔

کراچی 23 فروری ۔ صوبائی وزیر محکمہ ورکس اینڈ سروسز سید ضیاءعباس شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر ضلع بدین میں ترقیاتی منصوبوں کے ضمن میں ماسٹر پلان مرتب کیا جا رہا ہے جس میں لنک روڈز، سڑکیں اور واٹر سپلائی کی اسکیمیں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سابق وزیر داخلہ, پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما اور ملک کے نامور سیاستدان سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سابق وزیر داخلہ, پاکستان پیپلز پارٹی سینئر رہنما اور ملک کے نامور سیاستدان سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے۔ ======================= پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، رحمان ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔ ترجمان نے سابق وفاقی وزیر کے انتقال کی مزید پڑھیں

سجاول میں مویشیوں میں بیماری سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز آمڑااسٹاپ کے علاقے میں مویشی مرنے کی اطلاع کے باوجود بھی ڈپٹی ڈائریکٹرو لائیواسٹاک عملہ غائب ہے جبکہ اعلیٰ سطحی شکایات کے باوجود بھی کوئی نوٹس نہیں لیاگیاہے

سجاول:سجاول میں مویشیوں میں بیماری سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز آمڑااسٹاپ کے علاقے میں مویشی مرنے کی اطلاع کے باوجود بھی ڈپٹی ڈائریکٹرو لائیواسٹاک عملہ غائب ہے جبکہ اعلیٰ سطحی شکایات کے باوجود بھی کوئی نوٹس نہیں لیاگیاہے ، اس سے قبل تین ماہ سے مویشی مرنے کے بعد مسلسل شکایات مزید پڑھیں

تاریخ اسپشل ایجوکیشن وزیر اعلی پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول برائے اسپشل چلڈرن 2014

تحریر ۔۔شہزاد بھٹہ ========= شہزاد بھٹہ نے اسپشل ایجوکیشن پنجاب میں اپنی سروس کا آغاز 24 جنوری 1988 میں بطور سینئر اسپشل ایجوکیشن ٹیچر بی ایس 17 گورنمنٹ سکول فار ڈیف گوجرانولہ سے کیا۔اپ کو چویدری ریاض ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب نے گورنمنٹ سکول فار ڈیف گوجرانولہ کا انچارج پرنسپل مقرر کیا آپ نے نہایت مزید پڑھیں

محکمہ نادرا کا کارنامہ،22سال کے نوجوان کو 32 سال کا بنا دیا۔شہری اورنگ زیب کے برتھ سرٹیفکیٹ پر درج تاریخ پیدائش 30-08-1999 کوشناختی کارڈ پر 30-08-1990 درج کر دیا۔دو سال چکر لگوانے کے بعد نااہل نادار ااہلکاروں نے اپنی غلطی درست کرنے کی بجائے شہری اورنگ زیب کو عدالت سے رجوع کرنے کا کہہ کر ٹال دیا۔

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) محکمہ نادرا کا کارنامہ،22سال کے نوجوان کو 32 سال کا بنا دیا۔شہری اورنگ زیب کے برتھ سرٹیفکیٹ پر درج تاریخ پیدائش 30-08-1999 کوشناختی کارڈ پر 30-08-1990 درج کر دیا۔دو سال چکر لگوانے کے بعد نااہل نادار ااہلکاروں نے اپنی غلطی درست کرنے کی بجائے شہری اورنگ زیب کو عدالت مزید پڑھیں