آڈیٹر جنرل آف پاکستان 4روزہ دورے پر بروز بدھ کراچی پہنچیں گے

مور خہ06 اکتو بر ، 2020 آڈیٹر جنرل آف پاکستان 4روزہ دورے پر بروز بدھ کراچی پہنچیں گے ۔ کراچی ، اکتوبر 06۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر 4روزہ دورے پر کل بروزبدھ 07اکتوبر کوکراچی پہنچیں گے ۔ وہ اپنے چار روزہ دورے میں گورنر سندھ ،وزیر اعلٰی سندھ ،گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے جزائرترقیاتی اتھارٹی آف پاکستان کے صدارتی آرڈیننس کو متفقہ طور پر مسترد کردیا ہے

سندھ کابینہ نے جزائرترقیاتی اتھارٹی آف پاکستان کے غیر قانونی اور غیر آئینی صدارتی آرڈیننس کو متفقہ طور پر مسترد کردیا ہے وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی مشیر قانون و ماحولیات مرتضی وہاب کے ہمراہ پریس بریفنگ کراچی06 اکتوبر۔ وزیر بلدیات اطلاعات و جنگلات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن کیخلاف نیب انکوائری کی منظوری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف نیب انکوائری کی منظوری دیدی گئی ہے، کیپٹن صفدراور امیرمقام کیخلاف بھی نیب انکوائری ہوگی، سابق صدر آصف علی زرداری پر مزید دو ریفرنسز میں فردجرم کردی گئی۔ نیب نے پی ڈی ایم کے سر براہ اور جے یوآئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف نیب مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف باتیں کرنے والے ملک سے مخلص نہیں، عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ادارے متنازع بنانے کی کوشش کرنے والے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں، پاکستانی قوم ایسے عناصر کی پر مزید پڑھیں

ایمازون کے 19 ہزار سے زائد ملازمین اب تک کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے

عالمی شہرت یافتہ امریکی کمپنی ایمازون کا کہنا ہے کہ ان کے اب تک 19 ہزار سے زائد ملازمین عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں متعدد ملازمین اور عہدیداران نے ایمازون پر تنقید کی تھی کہ انہوں نے عالمی وبا کے دوران اپنے وئیر ہاؤسز (گوداموں) کو کھلا رکھ کر ملازمین کی صحت مزید پڑھیں