آڈیٹر جنرل آف پاکستان 4روزہ دورے پر بروز بدھ کراچی پہنچیں گے


مور خہ06 اکتو بر ، 2020
آڈیٹر جنرل آف پاکستان 4روزہ دورے پر بروز بدھ کراچی پہنچیں گے ۔
کراچی ، اکتوبر 06۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر 4روزہ دورے پر کل بروزبدھ 07اکتوبر کوکراچی پہنچیں گے ۔ وہ اپنے چار روزہ دورے میں گورنر سندھ ،وزیر اعلٰی سندھ ،گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک آف پاکستان سے بھی ملاقات کریںگے ۔

آڈیٹر جنرل صوبہ سندھ و بلوچستان کے اکاﺅنٹس اور آڈٹ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے افسران سے ملاقات بھی کریں گے