وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا معروف نیورو سرجن ڈاکٹر آئی ایچ بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار،ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا معروف نیورو سرجن ڈاکٹر آئی ایچ بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار،ترجمان ڈاکٹر بھٹی ایک مایاناز سرجن اور بہترین انسان تھے، وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر بھٹی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاکٹر بھٹی کی فیملی کے ساتھ تعزیت کا اظہار، مزید پڑھیں

تربت سی پیک روڈ پر خوفناک حادثہ، 3 افراد جاں بحق اور 1 زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں سی پیک روڈ پر پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثہ ویگو اور زامباد گاڑی کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد مزید پڑھیں

بھارت میں افسوسناک واقعہ: دو سال سے تنخواہ نہ ملنے پر سرکاری ملازم کی خودکشی

بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک سرکاری ملازم نے دو سال سے زائد عرصے تک تنخواہ نہ ملنے اور مسلسل ذہنی اذیت کے باعث پنچایت دفتر کے سامنے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خودکشی کرنے والے سرکاری ملازم کی شناخت چیکوسا نائیکا کے طور پر ہوئی ہے جو 2016ء سے ہونگنورو گرام پنچایت میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتہ ملا جلا رجحان لیے اختتام پذیر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 708 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 63 ہزار 806 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 9883 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔ ہنڈریڈ مزید پڑھیں

والدہ کے انتقال کے بعد والد نے دوسری شادی کر لی، اداکار اسد ملک کا انکشاف

والدہ کے انتقال کے بعد والد نے دوسری شادی کر لی، اداکار اسد ملک کا انکشاف بہت چھوٹی عمر میں اداکاری شروع کر دی…. اداکار اسد ملک کا انکشاف ==========