‏کراچی:وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کو بہتر بنانے سے متعلق اہم اجلاس

‏کراچی:وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کو بہتر بنانے سے متعلق اہم اجلاس کراچی:اجلاس میں قطر اسپتال اورنگی ٹاؤن کی ایمرجنسی سروسز کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے سے متعلق خصوصی گفتگو کراچی:اجلاس میں آغاخان یونیورسٹی کےوفد،سی ای او سندھ ہیلتھ کیئرکمیشن،ایم ایس قطراسپتال و دیگر مزید پڑھیں

سونا دوبارہ مہنگا، فی تولہ قیمت میں 3500 روپے اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 19ہزار 862 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر مزید پڑھیں

پی آئی اے اور ریاض ایئر کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ طے

قومی انٹرنیشنل ایئرلائن نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی، ریاض ایئر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ طے کیا ہے۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق معاہدے کے تحت، کارگو کو پاکستان اور لندن سے ریاض لایا جائے گا جہاں سے دونوں ایئر لائنز کے نیٹ ورک کے ذریعے سامان کو منزلِ مقصود مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ: دبئی جانے والے مسافر سے آئس ہیروئن اور نشہ آور گولیاں برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق اے ایس ایف نے دبئی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے 1.706 کلو گرام کرسٹل آئس ہیروئن اور 216 گرام نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ اے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی صدارت اہم اجلاس

سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی صدارت اہم اجلاس اجلاس میں صوبائی وزیر برائے جیل اور ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری ، صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، وزیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ، وزیر برائے داخلہ، قانون و پارلیمانی مزید پڑھیں