چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے گیٹس فاونڈیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے پولیو مائیکل گیلوے نے ملاقات کی

کوئٹہ 28اکتوبر۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے گیٹس فاونڈیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر برائے پولیو مائیکل گیلوے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں ایکسپینڈڈ پروگرام ایمیونائزیشن (حفاظتی ٹیکوں) کو بہتر کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ صوبے میں حفاظتی ٹیکوں میں بہتری مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آرڈیننس جاری کردیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آرڈیننس جاری کردیا * آرڈیننس کی منظوری سے صوبے کے کاشتکاروں کو ٹیکس کی مد میں نمایاں کمی حاصل ہوگی، گورنر سندھ * آرڈیننس کے تحت زرعی ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کی گئی ہے، ,کامران خان ٹیسوری

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جامشورو کے کوہستانی علاقے میں گیسٹرو کی وبا سے اموات کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا جامشورو کے کوہستانی علاقے میں گیسٹرو کی وبا سے اموات کا نوٹس وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی کی ٹیمیں متاثرہ گاؤں روانہ وزیراعلیٰ سندھ کو صورتحال سے متعلق کمشنر حیدرآباد اور ڈی سی جامشورو کی رپورٹ موصول گاؤں فیض محمد میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ترکیہ کے قومی دن پرتہنیتی پیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ترکیہ کے قومی دن پرتہنیتی پیغام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ترک قوم اور صدر رجب طیب اردوان کو دلی مبارکباد ترکیہ ہمارا برادر ملک ہے، اپنے بہن،بھائیوں کی خوشی میں شریک ہیں۔ مریم نواز شریف ترکیہ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے صدق دل سے دعا گو مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) پنجاب نے UNICEF کے تعاون سے لاہور میں صوبائی ارلی چائلڈ ہڈ ڈویلپمنٹ (ECD) کٹس آپریشنلائزیشن ورکشاپ کا آغاز کیا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) پنجاب نے UNICEF کے تعاون سے لاہور میں صوبائی ارلی چائلڈ ہڈ ڈویلپمنٹ (ECD) کٹس آپریشنلائزیشن ورکشاپ کا آغاز کیا۔ ورکشاپ میں پنجاب بھر میں چھوٹے بچوں کی صحت مند نشوونما اور نشوونما کے لیے اقدامات کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ یونیسیف، ڈبلیو ایف پی، بی مزید پڑھیں