پاکستان، سری لنکا ویمنز ٹیموں کی شدید گرمی میں بھرپور ٹریننگ

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں نے سیریز کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ شدید گرمی کے باجود دونوں ٹیموں کی کھلاڑی بھرپور پریکٹس کرتی نظر آئیں، 3 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 24 مئی کو کھیلا جائے گا۔ ساؤتھ اینڈ کلب ڈی ایچ اے گراؤنڈ پر مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں ’باغ امن میلہ 2022‘ کی افتتاحی تقریب 23 مئی کو ہوگی

ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں 23 مئی سے 26 مئی تک ’باغ امن میلہ‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ باغ امن میلہ کی افتتاحی تقریب 23 مئی کو منعقد ہوگی۔ باغ امن میلہ میں جمناسٹک، گھڑ سواری، کرکٹ، والی بال اور رسہ کشی سمیت دیگر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے مزید پڑھیں

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز برلن 2023 کی پذیرائی کیلئے جرمن قونصلیٹ میں نائٹ مارکیٹ

جرمنی کے شہر برلن میں اگلے سال منعقد ہونے والے ’اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز برلن 2023‘ میں شمولیت کے لیے تیار پاکستان کی ٹیم کی پذیرائی اور گیمز کے مقصد کو اُجاگر کرنے کے لیے جرمن قونصل خانہ میں ’نائٹ مارکیٹ‘ کے نام سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں اسپیشل اولمپکس پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرائیور کی امریکہ میں ریسنگ میں اونچی آڑان

پاکستان کے انعام احمد انڈی پرو 2000 سیریز کے راؤنڈ 3 میں ایک اور کامیابی حاصل کرکے باربر موٹر سپورٹ پارک میں چیمپئین شپ حاصل کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ امریکی ریاست الاباما کے برمنگھم میں ہونے والی انتہائی مسابقتی چیمپئین شپ میں امریکی، یورپی، برازیلین اور انڈین نژاد ڈرائیورز بھی حصہ لے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ: نیوزی لینڈ پر کورونا کا حملہ

دورہ انگلینڈ پر موجود نیوزی لینڈ اسکواڈ پر کورونا نے حملہ کر دیا، کورونا ٹیسٹ مثبت ارکان پر اسکواڈ کے متاثرہ ارکان کو قرنطینہ کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے ہنری نکولس، سیمر بلیئر ٹکنر اور بولنگ کوچ شین جرگینسن کے ہوؤ شہر میں ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت آئے ہیں۔ متاثرہ ارکان کو پانچ مزید پڑھیں