آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی 10 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ نے 9 رنز مزید پڑھیں

🚨بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی🚨

Pakistan Cricket · Following December 2 at 9:55 PM · 🚨بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی🚨 آئندہ پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیو پر ہوں گے، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا اعلان ♥️ ملتان: ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹی۔ 20 میچ میں ریکارڈ ساز کامیابی

(تحریر: نوید انجم فاروقی) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی تین میچوں پر مشتمل ٹی۔20 سیریز میں پاکستان نے ابتدائی دونوں میچ جیت کر فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور37 رنز پر اُن کا پہلا کھلاڑی مزید پڑھیں

سابق کرکٹر عبدالرزاق کا دیدار سے محبت کا اعتراف

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اّل راؤنڈر عبدالرزاق نے اپنی ماضی کی محبت کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار سے ماضی میں محبت ہو گئی تھی۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عبدالرزاق کے ماضی میں دیئے گئے انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا مزید پڑھیں

ہونہار بِروا کے چکنے چکنے پات

(تحریر: نوید انجم فاروقی) افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میں سنچری، بنگلہ دیش کے خلاف سنچری، متحدہ عرب امارات کے خلاف سنچری اور اَب بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں خوبصورت سنچری سے اعلان ہو رہا ہے کہ دُنیا کرکٹ کے آسمان پر ایک نیا ستارہ روشن ہو چکا ہے۔ شاہ زیب خان مانسہرہ سے تعلق مزید پڑھیں