پاک افغان میچ کے ہیرو آصف علی کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ آصف علی نے تمام پاکستانیوں کے دل جیت لیے ٹوئٹر پر بھی آصف علی کی دھوم مچ چکی گئی۔ آصف علی نے 7 گیندوں پر چار چھکوں کی مدد سے برق رفتار 25 رنز بنائے اور مزید پڑھیں

راشد خان نے وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرلی

افغان ٹیم کے اسپنر راشد خان ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین100 وکٹوں کا ریکارڈ بنادیا۔ افغانستان کے 23 سالہ اسپنر نے پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کیا ہے، اُن کا 100واں شکار گرین شرٹس کے تجربہ کار بیٹسمین محمد حفیظ بنے۔ راشد خان 2015ء سے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم کے بطور کپتان ٹی20 انٹرنیشنلز میں 1000 رنز مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم کے بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 1000 رنز مکمل ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 26 اننگز میں 1000رنز بناکر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے یہ کارنامہ ٹی مزید پڑھیں

شعیب ملک کا شاہد آفریدی کو سیلوٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی افغانستان کے خلاف فتح کے بعد سابق کپتان شاہد آفریدی کو سیلوٹ کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا میچ شاہد آفریدی نے اپنی فیملی کے ہمراہ دیکھا۔ ایسے میں شعیب ملک جب پویلین کی طرف مزید پڑھیں

افغانستان کے بیٹرز نے آخری اوورز میں اچھی بیٹنگ کی، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ افغانستان کے بیٹرز نے آخری اوورز میں اچھی بیٹنگ کی۔ عماد وسیم نے کہا کہ ہمیں اُمید ہے کہ یہ ہدف ہماری ٹیم حاصل کرلے گی۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹی20 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے پاکستان مزید پڑھیں