آصف علی ایک شاندار میچ فینیشر ہیں: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بلے باز آصف علی کے شاندار چھکوں پر اُنہیں شاندار میچ فینیشر قرار دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے گزشتہ میچ کے چند مناظر کی تصاویر شیئر مزید پڑھیں

آصف علی کا پاکستان کو فتح دلانے کے بعد ٹوئٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے آصف علی نے میچ کے بعد ایک دلچسپ ٹوئٹ کیا ہے۔ آصف علی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’اور کوئی حکم پاکستان‘ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اور اُن تمام لوگوں کا شکریہ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں آصف علی کے گھر جشن کا سماں

پاکستان کو افغانستان کے خلاف میچ میں فتح دلوانے والے بیٹسمین آصف علی کے فیصل آباد میں واقع گھر پر جشن کا سماں رہا۔ آصف علی کے والد کا کہنا ہے کہ پہلے آصف کو کھیلنے سے روکتا تھا لیکن پھر اس کو سپورٹ کیا، ﷲ تعالیٰ نے اس پر کرم کیا کہ اس کے مزید پڑھیں

آصف علی کی تعریف میں پاک افغان کپتانوں نے کیا کہا؟

پاکستان اور افغانستان کے میچ میں شاندار چھکے لگانے والے آصف علی کی دونوں ہی ٹیموں کے کپتانوں نے خوب تعریف کی۔ ٹی20 ورلڈ کپ میں گروپ 2 کے اہم میچ میں پاکستان کو 19ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر فتح سے ہمکنار کرنے والے آصف علی کی بابراعظم اور محمد نبی نے شاندار مزید پڑھیں

آصف علی نے1 اوور میں میچ ختم کرنے کا کس سے کہا؟

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی نے ایک اوور میں میچ ختم کرنے کا پہلے ہی کہہ دیا تھا۔ دبئی میں افغانستان کے خلاف 19ویں اوور میں 4 چھکے لگانے والے آصف علی نے انکشاف کیا کہ میں نے شعیب ملک سے کہا تھا ’ایک اوور میں میچ ختم کردوں گا۔‘ گرین شرٹس مزید پڑھیں