ریکٹ پاکستان کے ریٹاٸرڈ ملازمین اور ایگزیٹیو واٸس پریذیڈنٹ کے اعزاز میں تقریب

کراچی ۔۔ ریکٹ پاکستان کے ڈسپرین ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہونے والے ندیم عزیز اور سید ریحان بخاری کے اعزاز میں الوداعی تقریب اور ۲۵ مارچ کو ہونے والے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ کے کامیاب دورے پر ایک دعوت کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سیکریٹری جنرل متحدہ لیبر فیڈریشن پاکستان،جنرل سیکریٹری ریکٹ اور سیسی مزید پڑھیں

:پنجاب یونیورسٹی کے 133ویں جلسۂ اسناد میں پہلی مرتبہ پانچ چائنیزسکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریوں سے نواز دیا گیا۔

:پنجاب یونیورسٹی کے 133ویں جلسۂ اسناد میں پہلی مرتبہ پانچ چائنیزسکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریوں سے نواز دیا گیا۔ جلسۂ عطائے اسناد میں ایم فل کے120، ماسٹرز کے 12 اور بی ایس کے 116گولڈ میڈلز جبکہ 343 پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ ٹوٹل 1111 امیدواروں میں ڈگریاں ومیڈلز تقسیم کئے مزید پڑھیں

)لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری،سینئر نائب صدر شیراز حسنات ، نائب صدر امجد عثمانی ، سیکرٹری زاہد عابد ، جوائنٹ سیکرٹری جعفربن یار ، فنانس سیکرٹری سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت قانون 2024 کو مسترد کر دیا ہے۔

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری،سینئر نائب صدر شیراز حسنات ، نائب صدر امجد عثمانی ، سیکرٹری زاہد عابد ، جوائنٹ سیکرٹری جعفربن یار ، فنانس سیکرٹری سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت قانون 2024 کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم سچ مزید پڑھیں

صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں برٹش ہائی کمیشن کے وفد سے ملاقات

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں برٹش ہائی کمیشن کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر سی ای او پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی ڈاکٹر علی رزاق و دیگر افسران نے شرکت کی۔ برٹش ہائی کمیشن کے وفد میں فارن، مزید پڑھیں

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کی فیکلٹی کی روبوٹک سرجری میں تاریخی کامیابی۔

لاہور(جنرل رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کی فیکلٹی کی روبوٹک سرجری میں تاریخی کامیابی۔ وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر پروفیسر محمود ایاز جو کہ ربوٹک سرجری میں سرفہرست ہیں اور ربوٹک سرجری کے ساتھ ساتھ ایک معروف جنرل اور لیپروسکوپک سرجن بھی ہیں ان کی سربراہی میں ان کی ماہر ٹیم جس میں مزید پڑھیں