مراد علی شاہ اسلام آباد طلب ، آج آصف زرداری و ایم کیو ایم ملاقات اسلام آباد میں ہوگی

مراد علی شاہ اسلام آباد طلب ، آج آصف زرداری و ایم کیو ایم ملاقات اسلام آباد میں ہوگی پی پی کی تمام اراکین کو شرکت کی ہدایت کھانے کی دعوت اور اہم مشاورت بھی کی جائے گی

کرکٹ آسٹریلیا پاکستان اور بھارت کو ملاکر سہ فریقی سیریز کی میزبانی کیلئے تیار

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ نے پاکستان اور بھارت کو شامل کرکے اپنی سرزمین پر سہ فریقی سیریز کروانے پر تیار ہونے کا اشارہ دے دیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچز صرف آئی سی سی ایونٹس اور ایشیا کپ کے مقابلوں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کرکٹر بورڈ (پی مزید پڑھیں

میچ فکسنگ میں ملوٹ بھارتی کرکٹر شری شانت ریٹائر

بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں میچ فکسنگ میں ملوث رہنے والے بھارتی کرکٹر شانتاکمارن شری شانت نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شری شانت نے کہا کہ بھارت کی نمائندگی کرنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اپنے اہلِ خانہ، اپنے مزید پڑھیں

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف کے ہاتھوں بھارت کے پنکج ایڈوانی ناک آؤٹ

آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو ناک آؤٹ کردیا۔ عالمی ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے پنکج کو 2-4 کے اسکور سے ہرایا۔ پاکستانی کیوئسٹ نے آئی بی ایس ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ مزید پڑھیں