آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام معروف ادیب سید مظہر جمیل کی کتاب ”مغنیِ آتش نفس مخدوم محی الدین اور تلنگانہ تحریک“ کی تقریب پذیرائی

کراچی ( )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام معروف ادیب سید مظہر جمیل کی کتاب ”مغنیِ آتش نفس مخدوم محی الدین اور تلنگانہ تحریک“ کی تقریب پذیرائی حسینہ معین ہال میں منعقد کی گئی جس کی صدارت زہرا نگاہ، سحر انصاری اور افتخار عارف نے کی جبکہ اظہارِ خیال کرنے والوں میں حارث مزید پڑھیں

آخری بار جب آسٹریلیا پاکستان آیا میں 2 سال کا تھا، امام الحق

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار سنچری بنانے والے امام الحق نے گزشتہ شب ایک ٹوئٹ کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ جب آسٹریلیا کی ٹیم آخری بار پاکستان آئی تھی تو وہ محض دو برس کے تھے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی۔ مزید پڑھیں

پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستانی نژاد عثمان خواجہ کیلئے خصوصی پوسٹر

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ کے لیے پاکستانی مداح خصوصی پیغام لے کر اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ راولپنڈی میں آج شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ کے مداح کرکٹ شائقین ان کے لیے بنا ہوا ایک خصوصی پوسٹر لے کر پہنچے۔ پوسٹر میں عثمان خواجہ کی تصویر کے مزید پڑھیں

محمد رضوان نے شاہین شاہ سے بال کٹوا لیے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے چُھپے ہوئے ٹیلنٹ سے پردہ اُٹھا دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 24 سال بعد کھیلی جانے والی ہوم ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹرز نے قرنطینہ کیا اور اسی قرنطینہ کے دوران شاہین شاہ آفریدی حجام بن مزید پڑھیں

غلطی یا سازش ؟

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو سے جاٹکرایا، آصفہ بھٹو بلاول بھٹو کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں۔ کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو سے کیمرے کے ڈرون ٹکرا نے کا واقعہ پنجاب کے شہر خانیوال میں پیش آیا۔ ڈرون لگنے کے بعد آصفہ اور بلاول دونوں کنٹینر مزید پڑھیں