‏سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

انا للہ وانا الیہ راجعون

‏سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!