ماڑی پور کے مکین کا روڈ کی تعمیر کے لئے احتجاج-سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن نے بھی اپنا کردار ادا کیا

کراچی (پ ر) ماڑی پور کے مکین کا روڈ کی تعمیر کے لئے احتجاج جس میں سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن نے بھی اپنا کردار ادا کیا
سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اعظم بٹ کا کہنا ہے کہ روڈ کی تعمیر ایک اہم مسئلہ ہے۔حکومتی ادارے جلد ازجلد ماڑی پور ٹرک اسٹینڈ کے روڈ کی تعمیر کروائے