کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

محکمہ داخلہ سندھ نے آج ایک ماہ کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا