اینٹی کرپشن کے بعد سندھ لوکل گورنمنٹ کا رخ بھی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی جانب ہوگیا

اینٹی کرپشن کے بعد سندھ وکل گورنمنٹ کا رخ بھی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کہ طرف 3 اسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ایک سینئر بلڈنگ انسپکٹر انکواٹلئری کیلئے طلب کراچی: چاروں افسران کرپشن کے الزامات کے تحت پہلے ہی معطل ہیں کراچی: چاروں افسران 30 ستمبر کو ملازمت کے مکمل ریکارڈ، دیگر دستاویزات کے ساتھ سہ پہر 3 بجے سندھ سیکریٹریٹ میں پیش ہونی کی ہدایت