لاہور: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی بلاول ہاؤس میں پی پی پی کارکنان سے ملاقات

لاہور: بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پارٹی کارکنان کو این اے 127 میں انتخابی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 10 نکاتی ایجنڈا پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کا 10 نکاتی ایجنڈا عام آدمی کو مہنگائی اور بے روزگاری سے نجات دے گا، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

لاہور: پاکستان کے عوام نے شہر شہر ہونے والے جلسوں میں مثالی شرکت کرکے پیغام دے دیا ہے کہ وہ ملک میں سیاسی استحکام کے خواہش مند ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کو ووٹ دینا ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاس کو دفن کرنے کے مترادف ہوگا، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

لاہور: آٹھ فروری پاکستان پیپلزپارٹی کی جیت کا دن ہوگا، اس دن ترقی یافتہ اور روشن پاکستان کا حقیقی سفر شروع ہوگا، بی بی آصفہ بھٹو زرداری

لاہور: بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں عارفہ بھٹو، سحر کامران، فواد زیدی، شائستہ اسلم، ثبت حسن، نایاب جان، عائشہ نواز، موسی کھوکھر اور سکینہ حسن شامل

لاہور: بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے عثمان اعوان، بشارت علی، سارہ رائے، میاں نعمان، عمار، رائے ارسلان، شیخ عمران، ماہم عامر، مارخ عامر، ڈاکٹر رضوان اور ناصر قاضی نے بھی ملاقات کی

لاہور: بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے صحافی مائرہ ہاشمی کے علاوہ اسامہ فیاض، عائشہ، سدرہ، عائشہ فیاض، ایان اور خالد رفیق نے بھی ملاقات کی
========================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC