کل ریلیز ہونے والی #DhaiChaal کے ساتھ ایک ناقابل یقین سفر کے لیے تیار ہو جائیں!

کل ریلیز ہونے والی #DhaiChaal کے ساتھ ایک ناقابل یقین سفر کے لیے تیار ہو جائیں!

نگراں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے

کہا ہے کہ کل ریلیز ہونے والی #DhaiChaal کے ساتھ ایک ناقابل یقین سفر کے لیے تیار ہو جائیں! یہ فلم پاکستان کے لیے میرے والد جیسے بلوچ محب وطن کی قربانیوں کو خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC