گورنر پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن تعینات کردیا۔۔چانسلر کی منظوری سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

لاہور( جنرل رپورٹر ) گورنر پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن تعینات کردیا۔۔چانسلر کی منظوری سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈاکٹر عظمیٰ قریشی دو جامعات لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر رہ چکی ہیں۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی سینیر پروفیسر ہیں اور ڈین آف ایجوکیشن کے عہدے پر دوسری بار تعینات ہوئی ہیں۔

===================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC