نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی زرداری ہاؤس میں کارکنان سے ملاقات

نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی زرداری ہاؤس میں کارکنان سے ملاقات

نواب شاہ: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیاست اور انتخابات سے متعلق کارکنان کی تجاویز اور آراء کو سنا

نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں، صدر آصف علی زرداری کی کارکنان کو ہدایت

نواب شاہ، پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ عام انتخابات میں انشاء اللہ ملک بھر سے کامیابیاں حاصل کرے گی، صدر زرداری

نواب شاہ: کارکنان پاکستان پیپلزپارٹی کی اصل طاقت ہیں، قیادت اپنے کارکن کے ساتھ کھڑی ہے، صدر زرداری

نواب شاہ: صدر زرداری کے ہمراہ سابق اراکین سندھ اسمبلی حاجی علی حسن زرداری، غلام قادر چانڈیو کے علاوہ عبدالستار کیریو، عبدالسلیم جلبانی، جام تماچی انڑ، چوہدری جاوید، عاشق زرداری ودیگر بھی موجود
==============

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC