نورس کمپنی پر چار لاکھ روپے کا جرمانہ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کا اپنی ٹیم کے ہمراہ نورس کمپنی کا اچانک دورہ کمپنی کے پیداواری حصے میں صفائی ستھرائی کی صورتحال انتہائی ناقض پائی گئی

ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کا اپنی ٹیم کے ہمراہ نورس کمپنی کا اچانک دورہ

کمپنی کے پیداواری حصے میں صفائی ستھرائی کی صورتحال انتہائی ناقض پائی گئی

کیمکل کے ڈرمز میں اچار و دیگر کھانے کی اشیاء رکھی ہوئیں تھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے نورس کمپنی پر چار لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا

کمپنی کے پروڈکشن ہاؤس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے

کھانے پینے کی اشیاء بنانے والے تمام ادارے سندھ فوڈ اتھارٹی کے قوانین کی پابندی کریں ۔ ڈائریکٹر جنرل آغا فخر حسین

صحت کے اصولوں پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ آغا فخر حسین

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC