ہانیہ عامر کی اداکاری اتنی بہتر نہیں جتنی اٴْنہیں شہرت حاصل ہے۔

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈل اقراء فیض نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہانیہ عامر انڈسٹری کا معروف چہرہ ہیں۔

نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کے دوران بات چیت کرتے ہوے ؁ماڈل اقراء فیض نے شوبز انڈسٹری میں ہانیہ عامر سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہانیہ عامر کو ضرورت سے زیادہ توجہ حاصل ہے۔ دوسری جانب اقراء فیض کا اداکارہ یمنیٰ زیدی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یمنیٰ زیدی کو شہرت حاصل ہے کیونکہ وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں تاہم بطور ڈرامہ ویور اٴْنہیں لگتا ہے کہ ہانیہ عامر کی اداکاری اتنی بہتر نہیں جتنی اٴْنہیں شہرت حاصل ہے۔
=========================