ماڈل سبیکا امام کی ویسٹرن لباس میں دبئی سے نئی خوبصورت تصاویر، مزید دیکھئے

ماڈل سبیکا امام کی ویسٹرن لباس میں دبئی سے نئی خوبصورت تصاویر، مزید دیکھئے

ماڈل سبیکا امام کی ویسٹرن لباس میں دبئی سے نئی خوبصورت تصاویر، مزید دیکھئے


سبیکا امام ایک انتہائی خوبصورت اور پیاری پاکستانی فیشن ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ سبیکا پاکستانی ماڈلز میں سے ایک ہیں۔ سبیکا امام فیشن ماڈل کے طور پر مشہور ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اداکاری میں بھی قدم رکھا۔ ان کا حالیہ معروف پراجیکٹ ڈرامہ سیریل دشمن تھا جو پی ٹی وی نیٹ ورک پر حسن نیازی کے مدمقابل نشر کیا گیا، ناظرین نے ڈرامے میں ان کی اداکاری کو بے حد پسند کیا۔ سبیکا نے ایک فیچر فلم شیردل میں بھی کام کیا۔

وہ اپنی خوبصورت شکل کی وجہ سے پیاری ہے۔ پیاری مونا میں ان کے کردار کو ڈرامہ شائقین نے بھی سراہا تھا۔