شہید میر مرتضی بھٹو کے فرزند جونئیر ذوالفقار علی بھٹو اور صاجزادی فاطمہ بھٹو نے سول اسپتال لاڑکانہ اور بچوں کے ایچ آئی وی سینٹر کا اچانک دورہ کیا


لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان

شہید میر مرتضی بھٹو کے فرزند جونئیر ذوالفقار علی بھٹو اور صاجزادی فاطمہ بھٹو نے سول اسپتال لاڑکانہ اور بچوں کے ایچ آئی وی سینٹر کا اچانک دورہ کیا

لاڑکانہ فاطمہ بھٹو اور جونئیر ذوالفقار علی بھٹو نے ایچ آئی وی میں مبتلہ بچوں کی عیادت کی اس موقع پر جونئیر ذوالفقار علی بھٹو کا کہنا تھا کہ
ایچ آئی وی سینٹر میں ڈاکٹرز بہتر کام کر رہے ہیں ایچ آئی وی کے مریضوں کے لیے ہمیں جھوٹ اور نفرت کو ختم کرنے کی ضرورت ہے اس مرض میں مبتلہ افراد کو ٹیسٹس کروانے چاہئیں، جونئیر ذوالفقار علی بھٹو اور فاطمہ بھٹو بغیر پروٹوکول کے لاڑکانہ شہر کا دورہ کرتے رہے، بھٹو خاندان کو اپنے بیچ دیکھ کر شہری بھی کافی پر جوش دیکھائی دیے اور سیلفیاں بناتے رہے