پی ٹی آئی نے مریم نواز کے چہرے کی سرجری پر تنقید کرتے ہوئے مخالف مہم شروع کر دی۔

پی ٹی آئی نے مریم نواز کے چہرے کی سرجری پر تنقید کرتے ہوئے مخالف مہم شروع کر دی۔ پی ٹی آئی کی سیاست نے اخلاقی اور انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔ اگر سیاست میں طویل سفر چاہتے ہیں تو پی ٹی آئی رہنما اور پیروکاروں کی تربیت کے لیے نقطہ نظر میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔

صرف چہرے پر ہی چار پانچ سرجیاں نظر آرہی ہیں

نوز جاب
، لپ فلر
آئی لِڈ سرجری
فیس لفٹ
==========================