گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی گورنرہاﺅس کے ملازمین سے ملاقات


کراچی

٭ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی گورنرہاﺅس کے ملازمین سے ملاقات
٭ملازمین کے مسائل فردا فردا توجہ سے سنے ،
٭مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے موقع پر ہی ہدایت جاری
٭ایک ہفتہ کا وقت دے رہا ہوں ، مسائل حل کریں ۔ گورنر کی افسران کو ہدایت
٭میرا مقصد ملازمین کو آزادانہ ماحول فراہم کرنا ہے ۔ گورنرسندھ
٭ایسا ماحول جہاں ہر ملازم آزادانہ طور پر اپنے مسائل بیان کر سکیں۔ گورنرسندھ
٭مجھے 12ربیع الاول کے روز گورنرسندھ تعینات کیاگیا ۔ کامران خان ٹیسوری
٭ اہم مذہبی دن میری تعیناتی پر مجھے فخر ہے ۔ گورنرسندھ
٭اسلام کے پیغام کے مطابق اپنی زندگی گذارنا ہوگی ۔ گورنرسندھ
٭اسلام نے ہی پیار و محبت کا درس دیا ۔ گورنرسندھ
٭نماز جمعہ کے بعد کوئی ملازم چاہے تو مجھے اپنا مسئلہ بیان کر سکتا ہے ۔ گورنرسندھ
٭ہم سب ایک ٹیم کے طور پر کام کررہے ہیں ۔ گورنرسندھ
٭ امید ہے کہ مجھے آپ اچھے القابات سے یاد رکھیں گے ۔ گورنرسندھ